اسحاق ڈار کی زیرصدارت قونصلر خدمات کا جائزہ، عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قونصلر خدمات کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو شہریوں کو بروقت اور معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔
4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان…