اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور
دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک چین اقتصادی راہداری، علاقائی رابطوں، تجارت اور سرمایہ…

