ارشد ندیم کا حکومت سے میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ
میاں چنوں(نیوزڈیسک)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
ارشد ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری یہ خواہش یہ کہ میاں چنوں میں خواتین کے لیے ایک…