ابھیشیک بچن نےایشوریا رائے بچن کے لیےکچھ ایسا کر دیا کہ مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے
بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی قیاس آرائیوں نے اس وقت دم توڑا جب حال ہی میں جوڑے نے ممبئی میں اپنی بیٹی آرادھیا کے اسکول کی تقریب میں مشترکہ طور پر شرکت کی۔
دلکش اداکارہ ایشوریا اپنے سسر امیتابھ بچن اور…

