آن لائن حج پورٹل، ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ
وزارتِ مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت 1LINK کے ذریعے گھر بیٹھے حج واجبات جمع کرانا ممکن ہوگا۔
ترجمان کے مطابق حج رجسٹریشن سے لے کر ادائیگی تک پورا نظام مکمل طور…