آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
مظفر آباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو منعقد ہوں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے کشمیری…