آزاد کشمیر میں اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں 21 نومبر تک توسیع
محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 21 نومبر 2026 مقرر کر دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو مقررہ تاریخ…

