آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی: بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت کرے گی اور آئینی عدالتوں کے قیام کے حق میں ہے۔
کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے…