آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، اور…