Gas Leakage Web ad 1

رونالڈو کی ایک انسٹاگرام پوسٹ کا معاوضہ جان کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے

0

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔ ان کی فالوونگ بہت بڑی ہے جس کی وجہ سے ان کی ہر پوسٹ لاکھوں لوگوں تک پہنچتی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

رپورٹس کے مطابق رونالڈو ایک اسپانسرڈ پوسٹ کے تقریباً 33 لاکھ یورو لیتے ہیں۔ یہ رقم ان کے ذاتی برانڈ CR7 کی تجارتی اہمیت ظاہر کرتی ہے جو کپڑوں، جوتوں، خوشبوؤں اور دیگر کاروبار تک پھیلا ہوا ہے۔

فٹبال، اسپانسرشپس اور ذاتی کاروبار کے علاوہ سوشل میڈیا بھی اب رونالڈو کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.