Gas Leakage Web ad 1

دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال

0

مونٹی ویڈیو(نیوزڈیسک)یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔

مزیدپڑھیں:کولمبیا اور انگلینڈ یورو اور کوپا امریکہ کے فائنلز میں پہنچ گئے

جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اسپتال کے بیان کے مطابق ایزکویردو کا انتقال دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کے باعث ہوا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.