Gas Leakage Web ad 1

پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کے 7 کھلاڑی اور ہیڈ کوچ آسٹریلیا روانہ

0

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی آج رات لاہور سے براستہ دبئی ڈارون روانہ ہوئے۔

کھلاڑیوں میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، جہانداد خان، عثمان خان، عارف یعقوب، محمد عمران جونیئر اور کپتان محمد حارث شامل ہیں۔

مزیدپڑھیں:ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان شاہینز وائٹ بال ہیڈ کوچ عبدالرحمٰن بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں۔

پاکستان شاہینز ڈارون میں 4 اگست سے 18 اگست کے درمیان، دو ون ڈے میچوں کے علاوہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.