Gas Leakage Web ad 1

کوپا امریکا کپ، ارجنٹینا نے کینیڈا کو 0-2 سے شکست دیدی

0

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک)وپا امریکا فٹ بال کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

میچ کے دونوں گولز الورایز اور مارٹنز نے کھیل کے دوسرے ہاف میں اسکور کیے۔

یورو کپ فٹ بال میں یوکرین نے سلواکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔

آسٹریا نے پولینڈ کو 1-3 سے شکست دی۔ آسٹریا نے پہلا گول 9 ویں، دوسرا گول 66 ویں اور تیسرا گول 78 ویں منٹ میں کیا۔ پولینڈ نے واحد گول 30 ویں منٹ میں اسکور کیا

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.