اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باؤلر شہزاداعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
شہزاد اعظم رانا کی انتقال پر عمر امین نے یادگار تصویر شیئر کر دی
36 سالہ فاسٹ بولر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی افسوس کا اظہار کیا گیا اور اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شہزاد اعظم رانا نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 182 میچز میں 496 وکٹیں حاصل کیں۔