PM Apna Ghar Program

صدر مملکت آصف کی وزیر داخلہ سے ملاقات، مجموعی سیاسی کے حوالے سے گفتگو

0

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان لاہور میں اہم ملاقات جاری ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔
مریم نواز کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے اور 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اس اہم ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین اہم حکومتی شخصیات کی اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف سیاسی امور پر مشاورت جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.