Gas Leakage Web ad 1

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر مریم نواز کا نوٹس

0

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مریم نواز نے اس واقعے کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔

مریم نواز نے پتنگ بازی کی روک تھام میں ناکامی پر اظہارِ برہمی کیا اور کہا ہے کہ تفریح کے لیے کسی شہری کی جان خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.