جسٹس حسن اظہر رضوی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت حلف لیا
جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب وفاقی آئینی عدالت میں منعقد ہوئی، جس میں ججز، عدالتی افسران، عملے اور لا افسران نے شرکت کی۔
ایس ایم ایز کے قرضوں میں 33 فیصد اضافہ، فنانسنگ 943 ارب روپے تک پہنچ گئی…

