Gas Leakage Web ad 1

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ردو بدل ، آج قیمت کیا چل رہی ہے ؟ جانئے

0

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل سستا ہوگیا

Gas Leakage Web ad 2

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہار
دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 اکتوبر تک ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.