Gas Leakage Web ad 1

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

0

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں موجود سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی دوسری ٹیم نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرائی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک اسرائیلی اعلیٰ عہدیدار کے مطابق اگر یہ پائلٹس موجود نہ ہوتے تو یہ واقعہ ایک اور نائن الیون یا 1976 جیسی ہائی جیکنگ بن سکتا تھا، تاہم طیارے میں سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی ٹیم سے متعلق رپورٹ کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی۔
ہم امن چاہتے ہیں تاہم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دے سکتے، عطا تارڑ
اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق طیارے کے زیرِ تفتیش معاون پائلٹ کا تعلق عمان سے ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق طیارے کا یہ واقعہ ممکنہ طور پر دہشت گرد کارروائی تھی۔

دوسری جانب ایک سینئر اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ اماراتی ایئر لائن پر ممکنہ بڑی تباہی کو روک دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ کسی نے طیارے کو کریش کرنے کے لیے اس کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.