Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

0

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
وزیر خارجہ اسحاق ڈار، شہزادہ فیصل بن فرحان اور حاقان فیدان نے ملاقات کے دوران مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ادارہ جاتی ڈھانچے کے قیام کی جانب پیشرفت کا جائزہ لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.