27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا، جبکہ بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں۔
27ویں ترمیم کو آئین کی نئی پرنٹ شدہ کاپی میں شامل کردیا گیا، جبکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپنی ویب سائٹ پر آئین پاکستان کو بھی اپ ڈیٹ کردیا ہے۔
پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور
نئی اشاعت میں ستائیسویں آئینی ترمیم تک دستور میں ہونے والی تمام تبدیلیاں شامل ہیں۔ نئی کاپی میں بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ شدہ دستور کا مسودہ پارلیمانی استعمال کے لیے جاری کردیا گیا ہے۔