Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق، اسپتال حکام

0

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

ریسکیو حکام کے مطابق اسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ , نوٹیفکیشن جاری
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نرسری میں آگ ایئر کنڈیشنر کے کمپریسر پھٹنے کے باعث لگی، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہوگئیں۔

اسپتال حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 بچے موجود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچانے میں کامیاب ہوسکی جبکہ 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.