Gas Leakage Web ad 1

صدر نے ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی منظوری دیدی

0

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری بھی دی۔

اس کے علاوہ صدر نے 17 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دی ہے۔

صدر زرداری نے یوم آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100 روز کی خصوصی معافی کی بھی منظوری دی۔

صدر مملکت نے مختلف سول شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو قومی اعزازات دینے کی بھی منظوری دے دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.