Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کے 79 ویں جشن آزادی پر بابراعظم کا خصوصی پیغام

0

بابر اعظم نے ایکس پر سبز ہلالی پرچم سے محبت اور قومی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پیغام دیا کہ آج کا دن اس پرچم کے نام ہے جس کا ستارہ ہمارے سینوں پر سجا ہے اور اسی کے ذریعے ہماری شناخت مکمل ہوتی ہے۔
نوجوانوں سمیت تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ متحد رہیں: مراد علی شاہ
ٹیسٹ کپتان نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ اپنی تصویر بھی جاری کی اور مزید لکھا کہ پاکستان کی پہچان ہمارے قومی پرچم سے جڑی ہے۔ بابر اعظم نے اپنے پیغام کے اختتام پر ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ بھی لگایا۔

Gas Leakage Web ad 2

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 79واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.