اسلام آباد: پاکستان کو طویل المدتی معاہدے کے تحت قطر سے ایل این جی کی کھیپ پیر کو موصول ہوگئی، جو 31 جولائی کو آبنائے ہرمز سے واپس موڑ دی گئی تھی۔
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایل این جی جہاز الاریش صبح تقریباً 11 بج کر 30 منٹ پر پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ ٹرمینل پر لنگرانداز ہوا اور 141,550 مکعب میٹر ایل این جی لے کر پاکستان پہنچا۔