Gas Leakage Web ad 1

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

0

ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔
آئی ایم ایف پروگرام: پانچویں قسط کے حصول کے لئے تیاریاں شروع
ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس معطل کرنے کا فیصلہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، جبکہ مسافروں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

حکام کے مطابق سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر ٹرین سروس معمول کے مطابق بحال کردی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.