Gas Leakage Web ad 1

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

0

پشاور(نیوزڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہو گا۔

Gas Leakage Web ad 2

اجلاس کی صدارت مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

مولانا محمد عبدالخبیر نے تمام پاکستانیوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ خواہش ہے ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کا آغاز ہو۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.