چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں رہنما اسی سمت میں کام جاری رکھتے ہیں تو مستقبل میں انہیں نوبیل امن انعام ملنے کی امید کی جا سکتی ہے۔
رپورٹر کا روایتی کردار بمقابلہ مستقبل کا کردار ۔۔۔۔ اے آئی جرنلزم سیریز
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور مثبت حکمتِ عملی قابلِ تحسین ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنی مثبت پالیسیوں کو برقرار رکھیں تاکہ وہ نوبیل امن انعام حاصل کریں یا مشترکہ طور پر اس اعزاز کے حقدار قرار پائیں۔