Gas Leakage Web ad 1

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

0

اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے چار مراحل میں معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے، صارفین کو معلومات درج کرنے کے بعد اسی لنک پر 6 ہندسوں والا کوڈ درج کرنے کا کہا جاتا ہے، بعض عناصر کیو آر کوڈ استعمال کر کے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے

بل کے علاوہ متعلقہ معلومات کسی اور پلیٹ فارم پر درج نہیں ہو سکتیں، معلومات کے اندراج کا یہ طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے، بجلی صارفین سبسڈی کے لیے کسی ڈیجیٹل آلات یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.