Gas Leakage Web ad 1

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت

0

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت کی۔

Gas Leakage Web ad 2

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن میں مزید 3 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات نے قیام امن کے طریقہ کار پر غور کیا۔ دوسری جانب سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی آج بھی تہران میں ہی قیام کریں گے۔

محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق اہم ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.