Gas Leakage Web ad 1

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، ملیر گیریژن کراچی میں ویپن اینڈ ایکوئپمنٹ ڈسپلے کا انعقاد

0

نمائش میں افواجِ پاکستان کے زیرِ استعمال جدید دفاعی سازوسامان اور جدید ہتھیار عوامی مشاہدے کیلئے پیش کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

تقریب میں سول و عسکری حکام کے علاوہ شہریوں، نوجوانوں، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاک فوج کے زیرِ استعمال جدید دفاعی آلات اور ہتھیاروں میں غیرمعمولی دلچسپی کا اظہار کیا۔

ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی سرکاری میڈیا

شرکاء نے معرکۂ حق کو قومی تاریخ کا روشن باب قرار دیتے ہوئے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دفاعی تیاریوں اور ملکی سلامتی کیلئے عزم کو بھرپور انداز میں سراہا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.