Gas Leakage Web ad 1

ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی سرکاری میڈیا

0

ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے جواب پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران میں فیصلے امریکی صدر کو خوش کرنے کیلئے نہیں کیے جاتے، اگر ٹرمپ ایران کے جواب سے خوش نہیں تو یہ ایران کے حق میں بہتر ہے۔

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل

ایرانی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی تجاویز دراصل ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں۔

ذرائع کے مطابق ایرانی تجاویز میں امریکا سے جنگی نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی اور آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری کو تسلیم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.