ٹھٹھہ: جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار
کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی لوپ لائن میں داخل ہوتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی۔ بریک فیل ہونے کے باعث مال گاڑی سیفٹی بلاک توڑ کر پٹڑی سے باہر نکل گئی۔
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل
حادثے کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے حکام اور عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ٹریک کو جلد از جلد بحال کیا جا سکے۔