Gas Leakage Web ad 1

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا

0

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان کے مطابق جنگ سے پہلے 2500 روپے کے عوض ایک کروڑ ایرانی ریال حاصل کیے جا سکتے تھے، تاہم اب ایرانی ریال کی قدر بڑھ چکی ہے اور 2500 روپے میں صرف 10 ہزار ایرانی ریال مل رہے ہیں۔

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بیچارگی عالمی یوم ضمیر منانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، مریم نواز

ملک بوستان نے بتایا کہ ہرمز سے گزرنے والے ٹول ٹیکس اور پاکستان میں خریداری کے باعث ایرانی ریال کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 2018 میں پابندیوں سے پہلے ایک کروڑ ایرانی ریال کی مالیت 50 ہزار روپے تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.