Gas Leakage Web ad 1

16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

0

اسلام آباد: 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک غلطی نے امریکی شہری کو لاکھوں ڈالر جتوادیے

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 39 پیسے تک اضافہ متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھ سکتی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ اوگرا اور وزارتِ خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.