Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد:پل سےلٹکتی لاش برآمد

0

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد میں فیصل ایونیو پر پل سے ایک لاش لٹکتی پائی گئی ہے، جس کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.