Gas Leakage Web ad 1

عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

0

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہونگی.

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق ملک بھر کے دیگر اضلاع میں بھی عام انتخابات کے لئے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8دن کے لئے بند ہونگے.

چار فروری کو اتوار، پانچ فروری کو کشمیر ڈے جبکہ چھ سے دس فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہونگی.

گیارہ فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح8 چھٹیوں کو بعد 12فروری کو اسکول کالجز اور یونیرسٹیز کھلیں گی.

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.