Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی ہدایت پر9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم

0

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ نو مئی متعلق کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔

نوٹیفکیسن کے مطابق کمیٹی ممبران میں داخلہ، اطلاعات اور انسانی حقوق کے وزراء بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:سینیٹ قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنیکی ہدایت

کمیٹی 9 مئی 2023 کے واقعات کا جائزہ لے گی اور ایسے واقعات کی آئندہ روک تھام سمیت اس حوالے سے سفارشات تیار کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.