Gas Leakage Web ad 1

پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے ، نواز شریف کاجنگ بندی کے بعد پیغام

0

قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

نواز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے ۔ پاکستان زندہ باد

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.