PM Apna Ghar Program

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوام نےسر پکڑ لیا

0

چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تین دن میںچینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا شوگر ملز سے ساڑھے سات ہزار میں مل رہاہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.