Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کیخلاف پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد، تحریری فیصلہ جاری

0

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

فیصلے کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اور جسٹس ثمن رفعت کی ریپریزنٹیشنز (درخواستیں) مسترد کر دی گئی ہیں۔

عدالتی فیصلے میں رجسٹرار کو ہدایت دی گئی ہے کہ فیصلے کی کاپی متعلقہ ججز کو ارسال کی جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.