Gas Leakage Web ad 1

کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کی جان لے لی

0

لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

چئیرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی حنا پرویز بٹ مقتولہ کے گھر پہنچیں اور انہوں نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

حنا پرویز کا کہنا تھا کہ معصوم جانوں کا ضیاع ناقابلِ برداشت ہے۔ ملزم کی فوری گرفتاری یقینی بنائی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.