Gas Leakage Web ad 1

کابینہ میں توسیع کافیصلہ کر لیا گیا

0

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا رواں ماہ کے دوران وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور رواں ماہ کے دوران وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ نواز شریف پرانے اور تجربہ کار افراد کو کابینہ میں لانے کے خواہاں کابینہ میں دس مزید ارکان شامل کئے جائیں گے، لیگی قیادت کا دو خواتین کو بھی کابینہ میں لانے پر مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سردار یوسف، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، بیرسٹر عقیل کا نام شامل ہیں۔ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب بھی وزراء کے نام پر غور جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.