Gas Leakage Web ad 1

عمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دیدی،دیکھیں

0

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دیدی۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کیلئے کمیٹی قائم کردی،بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کردیا۔

فیصل چودھری کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 24نومبر کو احتجاج کا مرکز اسلام آباد ہوگا۔

احتجاج پاکستان اور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.