عمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دیدی،دیکھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دیدی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کیلئے کمیٹی قائم کردی،بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے…

