Gas Leakage Web ad 1

شہباز شریف کا رانا افضال حسین کی وفات پر اظہارِ تعزیت

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی اور ایم پی اے رانا افضال حسین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

شہباز شریف نے مرحوم کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔

مزیدپڑھیں:یوم تکبیر پر شہبازشریف کا سابق وزرائے اعظم ذوالفقارعلی بھٹو اور نواز شریف کو خراج تحسین

وزیرِ اعظم نے رانا افضال حسین کی سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ رانا افضال حسین کی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.