Gas Leakage Web ad 1

چکوال: شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں

0

چکوال(نیوزڈیسک)چکوال کے علاقے چوآسیدن شاہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث چھت گرنے سے 40 سے زائد بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ شیڈ میں 120 بکریاں موجود تھیں جو ملبے کی زد میں آئیں۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.