Gas Leakage Web ad 1

دودھ فروشوں کافی لیٹر 20 روپے اضافے کا اعلان

0

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں دودھ فروشوں نے دودھ پر فی لیٹر 20 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے ڈیری مالکان کا کہنا ہے کہ دودھ آج سے 220 روپے لیٹر بیچا جائے گا، باڑہ مالکان فی لیٹر دودھ 14 روپے مہنگا دے رہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر ہے، دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 200 روپے سے اضافی قیمت پر دودھ بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.