Gas Leakage Web ad 1

جڑواں شہروں میں آج پھر بارش کا امکان

0

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث پچھلے چند روز سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار بالائی/ وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان ہے ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.