Gas Leakage Web ad 1

سیشن کورٹ لاہور کا خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

0

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ لاہور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے مجرم احمد شہزاد کو 6 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔ مجرم کے خلاف تھانہ لیاقت آباد پولیس نے 2020ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے گواہوں کے بیانات کے بعد فیصلہ سنایا۔

پراسکیوشن کا بتانا تھا کہ مجرم نے خاتون سے زیادتی کی اور قتل کر کے لاش کوڑے دان میں پھینک دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.